سری راگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) چھ راگوں میں سے پانچوں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) چھ راگوں میں سے پانچوں راگ کا نام جو عموماً اگن پوس مطابق نومبر دسمبر (آغاز سرما) میں گایا جاتا ہے۔